خطرے کی گھنٹی؛ رمضان سے قبل مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہونے کا امکان

 Inflation in Pakistan reaches highest level in nearly five decades

اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وزارت خزانہ نے ملک میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ ظاہر کردیا، وزارت خزانہ کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 3 سے 4 فیصد تک ہوسکتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے مارچ کے مہینے میں مہنگائی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مارچ میں مہنگائی کی شرح 3 سے 4 فیصد تک ہوسکتی ہے، فروری میں مہنگائی 2 فیصد سے 3 فیصد تک متوقع ہے، جنوری 2025 میں مہنگائی 2.41 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

جبکہ دوسری جانب، رمضان المبارک سے قبل ملک میں چینی کی ہول سیل قیمت میں اضافہ جاری ہے۔

جدید تر اس سے پرانی