وزیراعظم کیخلاف کارروائی کرنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

Shahbaz Sharif elected as Pakistan's new PM

اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں  26 نومبر احتجاج کے مظاہرین پر مبینہ تشدد اور قتل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کی کرمنل کمپلینٹ  پر سیشن جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی۔

دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اختیار کیا کہ آج الیکشن کی وجہ سے وکلا پیش نہیں ہوسکے۔

بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 15 مارچ تک ملتوی کردی۔

 

جدید تر اس سے پرانی